کیا مرتد ہو جانے سے اعمال برباد ہوجاتے ہیں؟
فتویٰ نمبر:۵۹ کیا فر ماتے ہیں علما ے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی مرتد ہو جائے تو کیا اس کے اعمال برباد ہو جاتے ہیں اور جو نماز روزے قضا ہو چکے ہیں دو بارہ ایمان لانے پر ان کی قضا کرنا لازم ہوگا؟المستفتی :محمد اسلم رضوی،دھمریہ لوہتہ،بنارس الجواب بعون الملک […]
رسی پر ناپاک کپڑا ڈالنے سے رسی ناپاک ہوگی یا نہیں؟
فتویٰ نمبر:۶۲ کیا فرماتے ہیں علماءدین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ ہمارے گھر کی عورتیں جس رسی پر بچوں کا ناپاک کپڑا سکھاتی ہیں اسی رسی پر ہم مردوں کا کپڑا بھی سکھاتی ہیں تو کیاہم مردوں کا کپڑا سوکھنے کے بعد پاک رہتا ہے یا ناپاک؟المستفتی :عسجد رضا،لوہتہ بنارس الجواب بعون الملک […]
پیشاب کاقطرہ آتا ہو تو نمازکیسےپڑھے؟
فتویٰ نمبر:۵۶ کیا فرماتے ہیںعلما ےدین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ زید کو پیشاب کےقطرے گرتے ہیں جب زید پیشاب سے فارغ ہوتا ہے تو اپنے عضو تناسل میں لگے پانی کو لنگی سے پونچھ لیتا ہے تو جواب امر طلب یہ ہے کہ زید اسی لنگی کو پہن کر نماز پڑھ […]
بہتے بھگونے سے ہاتھ ڈال کر وضو کرنا کیسا؟
فتویٰ نمبر:۵۳ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کہ ٹب یا بھگونے وغیرہ میں نل سے پانی گر رہا ہو اور ٹب بھر کر بہ رہا ہو تو اس میں ہاتھ ڈال کر وضو کرنا کیسا ہے کیا اس طرح وضو ہو جائے گا؟ جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع فراہم کریں۔ […]
ہاتھ پر فیوی کوئک لگ جائے تو وضو ہوگا یا نہیں؟
فتویٰ نمبر:۴۵ کیا فرماتے ہیں علماء دین مسئلہ ذیل میں کہ ہاتھ پر فیوی کوک لگ جائے جس کو چھڑانے میں سخت تکلیف اور حرج ہو تو وضو کا کیا حکم ہے؟المستفتی :غلام ازہری رضا اسمعیلی،ساکن :کٹواں مسلم پورہ بنارس الجوب بعون الملک الوھابہاتھ پر لگے فیوی کوک کو اگر بآسانی چھڑایا جا سکتا ہو […]
پانی کی ٹنکی میں مینگنی گر جائے توکیا حکم ہے؟
ٹنکی ماءقلیل ہو اور اس میں بکری کی مینگنی پڑجائے تو پانی کا کیا حکم ہوگا ؟جبکہ کنواں میں گرجائےتو ناپاک نہ ہوگاتو کیاکنواں کاحکم اس سےمستثنیٰ ہے؟ المستفتی:غلام ازہری رضااسمٰعیلی،کٹواں، مسلم پورہ ،بنارس الجواب بعون الملک الوہاب ٹنکی میں مینگنی وغیرہ نجاست گر جانے سے پانی نجس وناپاک ہو جائےگا ،ہاں کنویں کے متعلق […]
قعدۂ اولیٰ میں بیٹھنا بھول جائے تو کیا کرے؟
فتویٰ نمبر:۸۱ کیا فرماتے ہیں علماےدین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ چار رکعت والی نماز کی نیت کی تھی مگر دو رکعت پورا کرنے کے بعد قعدۂ اولیٰ میں بیٹھنا بھول گیا اور یکے بعد دیگرے چار رکعت پوری کی پھر قعدۂ اخیرہ میں تشہد کے بعد سجدۂ سہو کیا ایسی صورت […]
طلاق کی دھمکی دینے سے طلاق واقع ہوگا؟
فتویٰ نمبر:۷۹ کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا تو شوہر نے غصہ میں کہا کہ من کر رہا ہے کہ تم کو طلاق دے دوں، یا اس طرح کہا کہ تم ایسا کرتی ہو میں کسی دن تم کو طلاق دے دوںگا […]
نفل کا ایک روزہ تنہا رکھناکیسا؟
فتویٰ نمبر:۵۸ السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ ذیل میں کہ نفل روزہ اگر رکھنا ہو تو ایک روزہ رکھ سکتے ہیں یانہیں یا اس کے ساتھ ایک روزہ اور ملا کر دو روزہ رکھنا ہوگا۔ عوام میں یہ مشہور ہے کہ نفل روزہ تنہا ایک نہیں رکھ سکتے […]
حالت روزہ میں مسواک کرتے وقت مسواک سے ریزے چھوٹیں تو روزہ کا کیا حکم ہے؟
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ اعلیٰ حضرت سرکارفرماتے ہیں مسواک کرنا سنت ہے ہروقت کرسکتاہے اگرچہ تیسرے پہریاعصر کوچبانے سے لکڑی کے ریزے چھوٹیں یا مزہ محسوس ہو تونہ چاہیے۔(فتاویٰ رضویہ شریف جلددہم صفحہ ۵۱۸،پرنٹ D.I)توسوال یہ ہے کہ اگرمزہ محسوس ہواور ریزے چھوٹیں توروزہ کا کیا حکم […]
حج تمتع کے عمرہ سے فارغ ہوکر حج قران کی نیت کرنا
فتویٰ نمبر:۶۵ کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ایک شخص حج تمتع کی نیت سے عمرہ کا احرام کا باندھ کر ہندوستان سے مکہ کےلیے روانہ ہوا، پھر وہاں پہنچ کراس نے عمرہ کی تکمیل کی اور احرام سے باہر ہونے کے بعد وہ میقات کے […]
بطورامانت رکھی ہوئی زکاۃ کی رقم کواپنے مصرف میں صرف کرکےدوسری رقم سے زکاۃ دیاتوزکاۃ اداہوئی یانہیں؟
فتویٰ نمبر:۱۵ کیا فرماتے ہیںمفتیانِ عظام کہ اگرکسی کی امانت میں زکاۃ کی رقم دی جائے پھروہ اپنے اوپرخرچ کردے اس کے بعد اپنی ذاتی رقم کو اس کی جگہ لوٹائے توایسی صورت میں زکاۃ کی ادائیگی ہوگی یانہیں؟اگرنہیں ہوگی تو ادائیگی کی کیا صورت ہوگی؟المستفتی:محمدنورالدین نوری امجدی ،مسلم پورہ،کٹواں ،بنارس صورت مسئولہ میں زکاۃ […]
